Poet: Ahmed Faraz یوں ہی مر مر کے جئیں وقت گزارے جائیں زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نہ مارے جائیں اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیح آسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں وہ جو موجود نہیں اس کی مدد چاہتے ہیں وہ جو سنتا ہی نہیں اس کو پکارے جائیں باپ لرزاں […]

Read more of this post


This post is ad-supported